1

استنبول سے اسلام آباد آنیوالی ترک ائیر لائن میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ

News Discuss 
استنبول سے اسلام آباد کی شیڈول فلائٹ کو آذربائیجان کی فضائی حدود میں شدید خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد پائلٹ نے ایمرجنسی ڈیکلیئر کی اور پرواز کو باکو اتار لیا۔ https://www.24urdu.com/17-Jul-2026/178660

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story