لاہور میں پیٹرول کی سپلائی کی صورتحال آج بھی مزید خراب ہو گئی، جہاں صبح سے آئل ڈپوؤں سے سپلائی کے لیے ایک بھی گاڑی روانہ نہ ہو سکی۔ اس صورتحال پر پیٹرول پمپ مالکان نے مصنوعی قلت پیدا کیے جانے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ https://www.city42.tv/17-Jul-2026/208865