1

پنجاب کارڈیولوجی میں 11 ماہ کے بچے کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام،خاتون گرفتار

News Discuss 
لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی (پی آئی سی) میں 11 ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد شادمان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو موقع سے حراست میں لے لیا۔ https://www.city42.tv/17-Jul-2026/208857

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story