لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی (پی آئی سی) میں 11 ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد شادمان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو موقع سے حراست میں لے لیا۔ https://www.city42.tv/17-Jul-2026/208857